نا کیجیے رہنے دیجیے
جھوٹے دلاسے نا دیجیے
اور کتنا برباد کرو گے
لو ہاتھ جوڑے آپکے سامنے
خدا کا واسطہ اب زندہ تو رہنے دیجیے
درد سہنے کی عادت بنا ڈالی ہے
اب سہنے دیجیے
سکھا کے ہنر رونے کا
اب پوچھتے ہو آنسو
چھوڑیئں اب انکو بہنے دیجیے
خاموش مت کرو مجھے
لب سے نہیں تو آنکھوں سے
کچھ تو کہنے دیجیے
*معاویہ ہاشمی*
Wah
ReplyDeleteBht khObb
ReplyDelete