یہ کرم انتہائے کرم ہے
رکھتا وہ میرا بھرم ہے
لاکھ دوائوں سے جاتا نہیں
اتنا گہرا تیرا زخم ہے
کوئی اور غم کیوں یاد رہے
محبت کا غم کیا کم ہے
جو تجھ سے ملا مجھ کو
وہ غم بھی کیا غم ہے
جب سےتونے چھوڑ دیا
اس دن سے آنکھ نم ہے
توں مل جائے گا مجھے
کتنا پیارا یہ وہم ہے
ساقی ہے تجھ سے پیار کرتا
اللہ کی اس کو قسم ہے
رکھتا وہ میرا بھرم ہے
لاکھ دوائوں سے جاتا نہیں
اتنا گہرا تیرا زخم ہے
کوئی اور غم کیوں یاد رہے
محبت کا غم کیا کم ہے
جو تجھ سے ملا مجھ کو
وہ غم بھی کیا غم ہے
جب سےتونے چھوڑ دیا
اس دن سے آنکھ نم ہے
توں مل جائے گا مجھے
کتنا پیارا یہ وہم ہے
ساقی ہے تجھ سے پیار کرتا
اللہ کی اس کو قسم ہے
No comments:
Post a Comment