مجھے تنہائی سے ڈر لگتا ہے
تیری بے وفائی سے ڈر لگتا ہے
تیرے پیار میں کافر نہ ہو جائوں
ایسی مجھے گمراہی سے ڈر لگتا ہے
چاہوں تو ابھی چرا لوں تجھے دنیا سے
بس تیری رسوائی سے ڈر لگتا ہے
زہر لگتا ہے تیرا اغیار سے ملنا
ہونا تیرا ہرجائی سے ڈر لگتا ہے
درد سے اپنا رشتہ تو پرانا ہے ساقی
جانے کیوں اس کی گہرائی سے ڈر لگتا ہے
تیری بے وفائی سے ڈر لگتا ہے
تیرے پیار میں کافر نہ ہو جائوں
ایسی مجھے گمراہی سے ڈر لگتا ہے
چاہوں تو ابھی چرا لوں تجھے دنیا سے
بس تیری رسوائی سے ڈر لگتا ہے
زہر لگتا ہے تیرا اغیار سے ملنا
ہونا تیرا ہرجائی سے ڈر لگتا ہے
درد سے اپنا رشتہ تو پرانا ہے ساقی
جانے کیوں اس کی گہرائی سے ڈر لگتا ہے
No comments:
Post a Comment