میرے ٹوٹے ہوئے دل کی پرواہ کون کرے گا
جب زندگی ہے بے وفا تو وفا کون کرے گا
بےشک مجھے بھلا دو پر اتنا یاد رکھنا
میرے بعد تجھ سے محبت بھلا کون کرے گا
دیکھ یونہی رہا اگر تیرا طرز محبت
بھروسا تیری باتوں کا بتا کون کرے گا
ہم وفا کے عادی ہیں ہر جگہ وفا ہی ملی
جو ہو بے وفا اس سے وفا کون کرے گا
حاضر ہے تیرے لیے تن من دھن اپنا
اس طرح تجھ سے چاہت کی انتہا کون کرے گا
توں ستم گر ہی سہی آخر یار تو اپنا ہے
میرے بعد تیرے درد سہا کون کرے گا
خدا نہ چاہے تو ساقی یہ ہو نہیں سکتا
میرے یار کو مجھ سے جدا کون کرے گا
جب زندگی ہے بے وفا تو وفا کون کرے گا
بےشک مجھے بھلا دو پر اتنا یاد رکھنا
میرے بعد تجھ سے محبت بھلا کون کرے گا
دیکھ یونہی رہا اگر تیرا طرز محبت
بھروسا تیری باتوں کا بتا کون کرے گا
ہم وفا کے عادی ہیں ہر جگہ وفا ہی ملی
جو ہو بے وفا اس سے وفا کون کرے گا
حاضر ہے تیرے لیے تن من دھن اپنا
اس طرح تجھ سے چاہت کی انتہا کون کرے گا
توں ستم گر ہی سہی آخر یار تو اپنا ہے
میرے بعد تیرے درد سہا کون کرے گا
خدا نہ چاہے تو ساقی یہ ہو نہیں سکتا
میرے یار کو مجھ سے جدا کون کرے گا
No comments:
Post a Comment