affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Asool by Kashish Sameen

Tuesday, 3 December 2019

Asool by Kashish Sameen

نہ مغرور ہیں نہ مجبور ہیں 
فقط جینے کے کچھ اصول ہیں 
 وہ اصول ہیں دشوار بہت
وہی زندگی کے دستور ہیں
               کشش ثمین

1 comment:

  1. آپ نے اپنی شخصیت کی عکاسی بہت عمدگی سے کی ہے۔جو آپ کے ساتھ رہتے ہیں وہ آپ کی اس عادت اور نظریہ زندگی سے بخوبی واقف ہیں۔

    ReplyDelete