affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Iqrar by Ali Hassan Saqi

Saturday, 14 December 2019

Iqrar by Ali Hassan Saqi


خاک اڑے مجھ پر یا لہو بہے اسے کیا
وہ اپنے دل کی بات کہے نہ کہے اسے کیا
ہم ہی پاگل ہیں اس کی محبت میں
وہ مجھ سے پیار کرے نہ کرے اسے کیا
اس کے ہجر میں روز درد سہتا ہوں
وہ یہ درد سہے نہ سہے اسے کیا
میری تو نیندیں اڑا دی ظالم نے
خود وہ سوئے یا جگے اسے کیا
ہم چاہے مر ہی جائیں ان کے لیے
وہ میرا جنازا پڑھے نہ پڑھے اسے کیا
اس کے پاس تو خوشبو کی جاگیر ہے
میرے پاس کتنے ہیں ظلمت کدے اس کیا
ذہن اس کے خیالوں میں مگن رہتا ہے
دل اس کی یاد میں تڑپے اسے کیا
آج اقرار محبت کر ہی دیا اس نے ساقی
اس پر بھی وہ قایم رہے نہ رہے اسے کیا


No comments:

Post a Comment