affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Khayal mein Hai koi Aur Roobaroo Koi Aur خیا ل میں ہے کوی اور،روبرو کوی اور

Wednesday 5 March 2014

Khayal mein Hai koi Aur Roobaroo Koi Aur خیا ل میں ہے کوی اور،روبرو کوی اور

خیا ل میں ہے کوی اور،روبرو کوی اور
مگر ہے با عث تکمیل آرزو کوی اور

 کھلیں گے آج عجب راز کھڑکیوں کی طرح
ہوا کا آج ہے موضوع گفتگو کوئ اور 

کسی کو ڈھا ل بنا نا مجھے پسند نہیں
مرے لیۓ ہو بھلا کیوں لہو لہو کوئ اور

مرا گما ں بھی ہے محکم، یقیں بھی مستحکم
مری تلاش میں ہے مجھ سا ہوبہو کوئ اور 

نہیں، یہ ذ کر مرے ساۓ کا نہیں جمشید
رہا ہے آج مرے سا تھ کوبکو کوئ اور

1 comment:

  1. کسی کو ڈھا ل بنا نا مجھے پسند نہیں
    مرے لیۓ ہو بھلا کیوں لہو لہو کوئ اور

    ReplyDelete