affiliate marketing Famous Urdu Poetry: June 2020

Monday 29 June 2020

Khudi ki umeed by Misbah Waheed


خودی کے مست نگاہوں سے دیکھا کیے اے کاش
اس نے رخ گلاب کے دیکھا کیے اے کاش
شام کے جلنے والے چراغوں کی روشنی میں
کبھی وہ بھی ہم کو دیکھا کرے اے کاش

مصباح وحید

Gilla by Misbah Waheed


برسوں جو تم نے مجھ سے گلہ کیا تھا
کل ملوں گا تم سے جو وعدہ کیا تھا
اسی انتظار میں کٹ گئ صبح شام
کیا پھر سے بےوفائ کا ارادہ کیا تھا

مصباح وحید

Zra hum bhi thy by Misbah Waheed


Dil e beqrar ko qrar kab aye ga by Misbah Waheed


دل  بے قرار کو قرار کب آئے گا
آخر وہ لمحہ کب آئے گا
میں چاہتا ہوں مل جائے کاش
گھڑی پر وقت کب آئے گا گا
میں ہجر کے غم سنانے کو  حون  بے تاب
وہ میرا حال دل سننے کب آئے گا
وہ میرے گھر کا راستہ جانتا ہے مگر
لیکن جانے ،انجانے میں کب آئے گا
گزر جانے دو وقت فریب کرتا ہے
ورنہ وہ بھلا کر کسی اور کو کب آئے گا
مصباح وحید( تخلص، مشک)
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓

Qitah by Misbah Waheed


قطع
 ذرا ہم بھی تھے ذرا تم بھی تھے
 ذرا نم بھی تھے ذرا غم بھی تھے
 بھلا دیا سب کچھ اے دوست
   جہاں زخم بھی تھے وہان مرحم بھی تھے
مصبا ح وحید

Masla yeh hai koi sony nahi deta by Misbah Waheed


مسئلہ  یہ حے کے   کوئی سونے نہیں دیتا
وہ بلایا مہمان سونے نہیں دیتا
وہ اتنا بولتا ہے کہ سونے نہیں دیتا
باتیں اتنی  کرتا ہے کہ رونے نہیں دیتا
گر ان سے گلہ کرنے کا سوچوں فقط
وہ حرف شکایت زبان پر آنے نہیں دیتا
وہ  سب  کہتا ہے باتوں باتوں میں
کے  مجھے خود سے  جدا  ہونے نہیں دیتا
اس کی باتیں اس پر ختم نہیں  مصباح
وہ یاد ون کو دل سے  جانے نہیں دیتا
مصباح  وحید


Qitah by A.s Ansari


Mehfil by Misbah Waheed


ہم جو دل میں درد بٹھائیں بیٹھے ہیں
وہ جو محفل میں آج آئے بیٹھے ہیں
کل تک تو وہ جانے کا گمان رکھتے تھے
مگر آج وہ دربار لگائے بیٹھے ہیں
مصباح وحید

Mehfil by A.s Ansari


ہمیں تو نہ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنانا ہوگی
اسی طرح اپنی جان بچانا ہوگی
نہیں مانی تم نے میری بات اے دوست
مگر کسی طرح تمہیں یہ بات سمجھانا ہوگی
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓

Maa by Kainat Sjawal

جس کی آواز سن کر میری صبح ہوتی ہے
 جس کی گود میں میری ذات ہوتی ہے
 اس کے بغیر کہاں جاؤں میں، اس  کمی ہر جگہ ہوتی ہے
 میں اپنی مشکل گھڑی میں مر جاتی ہو
 مگر میری پریشانی میں وہ  جاگتی ہے
 گھر میں ہر وقت رونق سے رہتی ہے
 جس جگہ میرے ساتھ نہ ہو وہ جگہ ویران ہوتی ہے
 کیسے بھلا کیسے بھلاؤں میں اس کے احسانات، میری خوشی میں وہ ہمیشہ خوش ہوتی ہے
 چوٹ مجھے لگے آنسوؤں ہوتی ہے
 اس کے قدموں میں مجھے جنت نظر آتی ہے
 مینوں سوں تو لیندا سے نہیں آتی، ذرا سوچو کون ہے ، اسے کیا کہتے ہیں
 میرے دوستو! یہ وہ ہستی ہے جسے ماں کہتے ہیں
 کیسے کروں میں شکر اس خدا کا ادا، جس نے مجھے دیا اتنی پیاری ماں
 امی بولو،موم بولو، چاھے بولو ماما
 لفظ میں ہے مٹھاس وہ لفظ ہے ماں
 کائنات سجاول


Friday 26 June 2020

Corona by Amna Zainab


آمنہ زینب

نظم

کرونا

آجکل دل اداس رہتا ہے 
ڈاکٹر تنہائی کا کہہ دیتا ہے
بازار میں جو کیا سلام میں نے
لیکن دور سے خدا خافط کہہ دیا جاتا ہے

خوشی میں لگاناچاہا جس کو گلے
اسی نے کرونا کا بہانا سنا دیا مجھے
چھینک آنے پر "کوئی یاد کر رہا ہے" ایسا کہا جاتا تھا
اب کرونا کا الزام حصے میرے ڈال دیا جاتا ہے 

معاشرہ میرا وباء کا شکار ہے آمنہ
ہر شخص ہر کام اپنے طریقے سے کیا جارہا لیکن
مصروفیت کا تھا گلہ سبھی کو ہر دوسرے شحض سے
لو یہ گلہ بھی مٹا دیا ہے رب نے
لو ہاتھ پے ہاتھ رکھ کے بیٹھا دیا ہے رب نے 
لو ہاتھ پے ہاتھ رکھ کہ بیٹھا دیا ہے رب نے 
کب تک خدا کی خدائی سے انجان رہو گے 
کب تک ٹیکنالوجی کے پیچھے بھاگتے رہو گے 
کب تک مغفرت کی اذان دیتے رہو گے 
 
کرلو توبہ اپنے گناہوں کی اے مسلمانوں 
اور کتنی جانے  دو گے اپنے پیاروں کی 
کرو یقین ۔۔۔ایمان کرو تازہ اپنا
در رب کا ہے، ہے نہیں کسی انسان کا 
سوچیں کیوں ہماری مانگی دعا کا انکار ہو گا 
یقین ہے میرا! 
رب تو شہ رگ سے بھی قریب ہے میرے اے مسلمانوں
بس اسے محسوس کرنے کی دیر ہے
بس اسے محسوس کرنے کی دیر یے

Tuesday 23 June 2020

Beenai by Hajira Aqeel


یہ کس کے قبضے ہیں میری سماعت پر
کس نے محبت کی ایسی کہانی سنائ
یہ کس کی چاہت نے کر دیا مجھے اندھا
کس پری رو نے چھین لی میری بینائ
ہاجرہ عقیل

Coronavirus by Misbah Waheed


زندان شہر کو اس بات سے آگاہ کرو
احتیاط کرو دل کھول کر امداد کرو
گھروں میں رہ کر ذمہ داری پوری کرو
اس مرض کو روکنے کا وعدہ کرو
نماز پڑھنے کا خود کو پابند کرو
حمد پڑھو اللہ کی اور اس سے توبہ کرو
نہ ہو ناامید , نہ مایوس کرو
ایک دوسرے کو بھی اس کی تلقین کرو
خدا را حکومت کے اس پیغام پر عمل کرو
اس مرض سے بچنے کے لیے خود کو تیار کرو

مصباح وحید

Friday 19 June 2020

Nafrat by Shams Uz Zoha

تجھ سے بے انتہا نفرت کرنے کا 
یہ دل ایسا لگا جیسے پابند ہوگیا
بےشک دیر سے ہی کیوں نا ہوا
گر حقیقت سے سامنا ہوہی گیا
ایک راز کی بات بتاتی ہوں میں تجھے 
آسانی میں سجدوں میں گرنا بند ہوگیا
جب مشکل آیٔ تو خدا کا ذکر شروع ہوگیا
نیت کا ایک دم بدلنا، ایسا کیوں ہوگیا؟
ضروت پرنے پر اندازے طلب بدل گیا
مذہب بھی بدل گیا، ایمان بھی بدل گیا۔
یہ تو  پھر عشق مجازی تھا
ضرورت پر تو عشق حقیقی کا انداز بدل گیا
سوچ تیری تھی پر عمل میرا ہوگیا
ہوا یہ کے خدا سے رابطہ منقطع ہوگیا
وہ تو توہین انسانیت کی انتہا ہوگیا
یوں وہ وجہ سے بے وجہ ہوگیا۔

Sunday 14 June 2020

Mujhe thukra gaey ho na by Malaika Yousuf

مجھے ٹھکرا کے گۓ ہو نا,
میری قبر پے نا آنا,
مجھے کندھا نا دینا تم,
جھوٹے یا سچے آنسو نا بہانا,
مجھے کفن میں دیکھ کر تڑپ نا جانا,
میرے مرنے کے غم میں سوگ نا منانا,
سُنو!!
میری قبر کی مِٹی کو ہاتھ نا لگانا,
مجھے مرنے پے بھی اپنی شکل نا دکھانا, 
میری روح بھی تڑپے گی تمہیں دیکھ دیکھ کر,
میرے مرنے پر ہی تھوڑا رہم کھا جانا,
میری باتوں کو آج مذاق میں نا اڑانا, 
میری نفرت کی آگ کو اور نا سُلگانا,
چھینی ہے میری زیست کی تابش تُم نے, 
میری لہد میں ہو روشنی.. بس اتنی دعا دے جانا        
 ملائکہ یوسف

Monday 8 June 2020

Ajab taluk hai meri saanson ka tujh sy by Pakeeza

Ajab taluk hai meri saanson ka tujh sy.......

"Paki"

Bs tujhy yaad kr k hi chalti hain.........

Pakeeza

WO kun nhi dhk pata hamari by Pakeeza

WO kun nhi dhk pata hamari in ankhoon main.......

K hum unhain kitna chahty hain......

Pakeeza

Aksar tanhai main akely beht kr by Pakeeza

Aksar tanhai main akely beht kr ro leta hoon.......

Ye keh b nhi sakta k na yaad aya kr....

Pakeeza

Nazak Keli jesa hai mera yaar by Pakeeza

Nazak Keli jesa hai mera yaar.......

Toro gy to bikhar jao gy.........

Pakeeza

WO kun nhi dhk pata by Pakeeza

WO kun nhi dhk pata hamari in ankhoon main.......

K hum unhain kitna chahty hain......

Pakeeza

Yoon deewana bana diya by Pakeeza

Yoon deewana bana diya hai to NY......

Hr taraf dhoondta  phiroon tujhy.......

Pakeeza

Aksar tanhai main by Pakeeza

Aksar tanhai main akely beht kr ro leta hoon.......

Ye keh b nhi sakta k na yaad aya kr....

Pakeeza

Khawaboon main by Pakeeza

Khawaboon main hi pochta hai hal-e-dil.....

Hakikat main kun nhi parta WO meri ankhain..

Jb b mehsoos kiya tujhe by Pakeeza

Jb b mehsoos kiya tujhe.....

Apni dhrkan sy zayada qreeb paya.....

Pakeeza

Tere bin by Pakeeza

Tere bin hum asy hain......

Jese saanson  bin Jan......

Wo b kya lamha tha by Pakeeza

Wo b kya lamha tha jb wo hum-kalaam howe thy......

Zayada nhi bs thori dair k liye meharban howe thy......

Pakeeza

Hr pal tere khayalon main by Pakeeza

Hr pal tere khayalon main khoye rehty hain......

Yoon deewana bana rakha hai teri yaadon NY
........
Pakeeza

Hamari be-besi ka alam by Pakeeza

Hamari be-besi ka alam to dekho....
WO hamary pass sy guzar jate hain.....
OR
Hum unhain pukar tk nhi pate.....
Pakeeza

Hum teri yaad main by Pakeeza

Hum teri yaad main yoon khoye rahe.....

Hath jala b to naqash tere naam ka bana.....

Pakeeza

Kya kashish thi us k masoom chaihry main by Pakeeza

Kya kashish thi us k masoom chaihry main......
K mera dil us k deedhar ka addi hogya......
Pakeeza

Pta nahi is pagle dil ko kya howa by Pakeeza

Pta nahi is pagle dil ko kya howa hai..
..
"K"
Teri muskarahet k siwa or kuch acha hi nhi lgta.....
Pakeeza

Us ko bholne k bary main socha by Pakeeza

Us ko bholne k bary main socha.......

To khud ba khud ansoo beh nikle......

Pakeeza

Kash kuch ASA ho by Pakeeza

Kash kuch ASA ho...
Main sochon dil main....
OR
To parh meri ankhon sy ly.....
Pakeeza

Tujhe is duniya sy chora k by Pakeeza

Tujhe is duniya sy chora k kisi asi jagha  ly chalon......

Jahan tumhain sirf or sirf  khushiyan Milan.......

Pakeeza

Hath uthaya jb b khuda k samny by Pakeeza

Hath uthaya jb b khuda k samny kuch mangne k liye......

Teri khushiyon k siwa kuch yaad na raha.....

Pakeeza

Kash by Pakeeza

Kash kuch ASA ho...
Main sochon dil main....
OR
To parh meri ankhon sy ly.....
Pakeeza

Saturday 6 June 2020

Mahi by Khan Zada


Jy Mahi mera dukhan vich razi.......!
Mein sukh nu chully pawan...!!!!!


Waqt by Khan Zada


Waqt ka sitam to dekhiye..........!!
            Hazoor
Khud guzar gya humein wahin chod gya??

khuwahish se naseeb tak by Khan Zada


Meri khuwahish se mery naseeb tak...........
Ye sara mamla mery RAB ka hai!!!!!!



Zamana by Khan Zada


Phir iss k baad zmany ny mujh ko rondh dia
Mein gir pra tha kisi or ko uthaty hue..........!!!!!

Thursday 4 June 2020

Koi to hota by Shaiza Ramiz

کوئی تو ہوتا 

میں جسکے دل کی کتاب بنتا
میں جسکی چاہت کاخواب بنتا 
یاد بن کر عذاب بنتا 
کوئی تو ہوتا 
خو میری خواہش میں 
اٹھ کے راتوں کو خوب روتا 
دکھ کی چادر لپٹ کر
ہجوم دینا سے دور ہوتا 
میں روٹھ جاتا مناتا مجھ کو 
کوئی تو ہوتا 

میں جسکے اتنا قریب ہوتا 
کہ نہ پاس کوئی رقیب ہوتا 
میں تنہا اس کا حبیب ہوتا 
کوئی تو ہوتا کوئی تو ہوتا کوئی  

Written by Shaiza ramiz ...

masoom larki by Ateeba Gulraiz

اک لڑکی معصوم سی ہے
لب گلاب سے آنکھیں دلفریب ہے
میں اس سے کچھ کچھ
اور وہ مجھ سے آ شنا بہت ہے
اک لڑکی معصوم سی ہے

 آنکھوں میں اسکی حیا 
 دل میں اسکے پیار ہے
جب بولے وہ تو دل ہلا دے
اورخاموشی اسکی رولادیتی ہے
اک لڑکی معصوم سی ہے

اپنا ہر دکھ سکھ پی کر
سب کے دکھ سکھ سن لیتی ہے
اور  کہنے  کو وہ ہم راز ہے
اک لڑکی معصوم سی ہے

اطیبا گلریز

Ajeeb larki by Ateeba Gulraiz

وہ کتنی عجیب لڑکی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

مگر اظہار محبت نہیں کر سکتی
دل میں نام میرا لکھتی ہے 
زباں سے لے نہیں سکتی
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

ناطہ مجھ سے جوڑ کر 
 بند ھن کسی اور سے رکھتی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

وفاؤں کے وعدے کر کے
بے وفائی کرتی ہے 
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے

کھا کر قسمیں ساتھ نبھانے کی
اب دور کھڑی کبھی روتی ہے تو کبھ مسکراتی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے 

وہ کتنی عجیب لڑکی ہے
کہتی ہے کہ مجھ سے محبت کرتی ہے۔

 اطیبا گلریز

Duaey iltija by Ateeba Gulraiz

دعائے التجاء

حال کس کو سنائے اب
کہ حال ہے ایسا۔۔۔۔۔۔۔۔

در تیرا اک  ہے  آ سرا
اس تک آ ۓ کیسے۔۔۔

گناہوں کا ہے دامن۔۔۔
ورنہ دشوار سفر کیسا

امید ہے بہار کی۔۔۔۔۔۔۔
مگر خزاں سے نکلے کیسے

ہو تیری بحشش اور ہم
آ ۓ ایسے جیسے آ نکھ ہو جھپکی

حال کس کو سنائے اب
کہ حقل ہے ایسا

اطیبا گلریز

Kuch majboorian hn by Bilal Zafar

Kuch majboorian hn ya kuch smjoty
Hr beroohi bewfai nehi hoti:
Barhti hi rehti ha
 kbi drd bn kr to kabi ehsas
Muhabbat ki kbi ghatai nehi hoti:
Tor di adaty yar hm ny bi
Magr yady yar ki sfai nehi hoti:
Ye surty hal ye nabinai na hoti
Jo muhabbat galy sy lgai nehi hoti:
Mil gai sza jurmy muhabbat ki
Ary kon kehta ha k mot judai nehi hoti

Teri chahat mn bn jau fakeer by Bilal Zafar

Teri chahat mn bn jau fakeer:
Tjy apni qismt ki bna lu lakeer:
Kesy sabat kru apni pakeeza muhabbat:
Ay dunya! Ly dil cheer:
Gwara nehi krta apna zameer:
K choom lu us ki tasweer:

Teri adat drd bn gai by Bilal Zafar

Teri adat drd bn gai
Tery drd ki adat Jo thi
Juda hogai apni hwaishn sari
SB sy juda bnny ki hwaish jo thi

Ap meri qismt mn nehi by Bilal Zafar

Ap meri qismt mn nehi ye alag bat ha
Mgr ap ko chahu b na ye to ghalt bat ha
 Kehty ho Muhabbat koi ghalt bat nehi
Muhabbat ko badnam krna to ghalt bat ha
Ek dusry sy jeetty jeetty muhabbat har betho gy
Rishtu mn ana ka wajood ghalt bat ha
Brdasht kr lyty hn ap ka hr ek rob
 mgr ashiq ko yu stana to ghalt bt ha

Wednesday 3 June 2020

Badalon ki trah by Wajiha Asif



''بادلوں کی طرح''
بادلوں سےدھیمی اورخاموش
مجھے چال چلنی ہے
کئ پہاروں سے گزر کر
مجھے منزل تک پہنچنا ہے
ہو کر آسماں سے کوسوں دور
مجھے آسماں کو ڈھانپ لینا ہے
کرکے خود کو فنا
مجھے بنجر کو زرخیز کرنا ہے
بن کے بوند بوند
مجھے ہر نفس پہ نثار ہونا ہے
ہو کے زمین میں جذب
مجھے پھر سے وجود میں آنا ہے
بادلوں کی طرح
مجھے کئی مراحل سے گزرنا ہے
وجیہہ آصف