affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mehfil by Misbah Waheed

Monday 29 June 2020

Mehfil by Misbah Waheed


ہم جو دل میں درد بٹھائیں بیٹھے ہیں
وہ جو محفل میں آج آئے بیٹھے ہیں
کل تک تو وہ جانے کا گمان رکھتے تھے
مگر آج وہ دربار لگائے بیٹھے ہیں
مصباح وحید

5 comments: