affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Dil e beqrar ko qrar kab aye ga by Misbah Waheed

Monday 29 June 2020

Dil e beqrar ko qrar kab aye ga by Misbah Waheed


دل  بے قرار کو قرار کب آئے گا
آخر وہ لمحہ کب آئے گا
میں چاہتا ہوں مل جائے کاش
گھڑی پر وقت کب آئے گا گا
میں ہجر کے غم سنانے کو  حون  بے تاب
وہ میرا حال دل سننے کب آئے گا
وہ میرے گھر کا راستہ جانتا ہے مگر
لیکن جانے ،انجانے میں کب آئے گا
گزر جانے دو وقت فریب کرتا ہے
ورنہ وہ بھلا کر کسی اور کو کب آئے گا
مصباح وحید( تخلص، مشک)
💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓

4 comments: