affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ishq by Sawera Ansari

Sunday 25 July 2021

Ishq by Sawera Ansari

عشق۔۔۔۔۔

وہ آجائے ایک بار نظر

تو دل میں رچا لوں گی اسے۔

محبت سے اپنی پلکوں پر سجا لوں گی اسے

جو وہ چاہے گا مجھ سے روٹھنا تو میں منا لوں گی اسے

عشق کی چھوتی بلندیوں سے  اپنے حصار میں قید کرلوں گی

کہ میرا عشق فرضی بھی لگے اور مجازی بھی اسے

پھر خواہش ہے کہ

میرے عشق کی داستان وہ زمانے بھر میں سنائے گا

اور سنتا  جائے گا زمانہ اسے

ایسا جادو کرجائے گا عشق میرا کہ وہ ہر آزمائش میں مسکراتا جائے گا

 

(سویرا انصاری)

6 comments: