affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Bint e hawa by Saman Shanakht

Saturday 4 May 2024

Bint e hawa by Saman Shanakht

پہچان:

(بنت حوا)

 

کتنی دشوار ھو گی یہ زندگی تیری بنت حوا

نا سکون قلب رہا نا کو پہچان

تم کون تھی تم کون بن گی

تم وہ حوا ھو جسے کوئی چھو نہیں سکتا

تم گحرے سمندر میں سیپ میں موجود موتی ھو

تم نساء ھو وہ  نساء جو قرآن میں سورۃ النساء سے موجود ہے

تم رحمت ھو

لیکن افسوس

تم کیوں بول گی اپنا مقام

کیا تم اتنی معمولی ھو کے ھر کوئی تمہیں دیکھے

کیا تم اتنی سستی ھو کے ھر کوئی تم سے کھیل کر چلا جائے.

تم نے مغرب کی تہذیب اپنا لی!

کیوں؟

کیا تیرے نبی کا دین اتنا مشکل ھے؟

کیا حاتون جنت فاطمہ زھرا سے بڑ کر تجھے کوئی اور انسپائر کر گیا؟

کیا تیرے رب کے حکم سے بڑ کر تیرے لیے کچھ اور اھم ھے؟

کیا تم سچ میں اتنی معمولی ھو ؟

تم تو صنف نازک تھی

اک نازک پھول کی کلی

تو پھر یہ کیا ھے؟

تیرا مردوں سے مقابلہ کرنا

کیا تم  اسلام سے باغی ھو گی ھو؟

تم بھائی کا مان پاپ کی عزت اور اسلام کی شہزادی ھو

پہچانو حود کو

تمہارا پردہ کرنا فشن ایبل عورتوں سے ہزار گنا بہتر ھے

تم حود کو ثابت کرو

کے ھاں میں بنوں گی وہ بنت حوا جس کی اپنی پہچان ھو گی

ھاں میں بنوں گی وہ فاطمہ جس پہ آج تک کسی نامحرم کی نظر نہیں پڑی!

ھاں میں بنوں گی قیمتی انمول جس کے آگے دنیا کی ھر چیز سستی لگے

ھاں میں اپناوں کی سیرت فاطمہ

تم معمولی نہیں ھوں

تمھارا شمار بھی اللہ تعالیٰ کی ان قیمتی چیزوں میں ھے

جنھیں اللہ تعالیٰ نے پردے میں رکھا

قرآن مجید!

خانا کعبہ!

اوا عورت!

ھاں وھی عورت جسے مرد کی پسلی سے بنایا گیا

یہ تینوں مقدس ھیں اسی لے تو انھیں پردے میں رکھا گیا

تم  نے دیکھا ھے

قرآن کریم کو کوئی بغیر وضو نہیں چھو سکتا

وجہ ؟

مقدس ھونا

احرام پاک میں کوئی ناپاک نہیں جا سکتا

وجہ ؟

مقدس ھونا

اب باری آئی تمہارا

ھاں عورت کی یعنی بنت حوا کی

قرآن کریم کی آیت

٫پاک عورتوں کے لیے پاک مرد پاک مردوں کے لیے پاک عورتیں ناپاک عورتوں کے لے ناپاک مرد ناپاک مردوں کے کے ناپاک عورتیں

یہ تو برحق ھے کے پاک جگہ پاک لوگ جا سکتے ھیں

پاک کتاب پا لوگ چھو سکتے ھیں

پاک عورتوں کو پاک مرد ملیں گے

تو پھر تم کیوں زمانے جھالیت کی طرح اپنی زینت کی نمایش کرتی ھو

تم کیوں مرد کی گندی نگاہ کا مرکز بنتی ھو

کیا تم اب بھی زمانے جھالیت سے تعلق رکھتی ھو کے اپنی بےپردگی کو فشن کا نام دیتی ھو

کیا تم نے قرآن نھیں پڑا

کیا تم سیرت فاطمہ نہیں پڑی

کیا تم نے جسے کھلی چیز کو نھیں دیکھا جس پر محض گندگی ھوتی ھے

اور ڈھانپی ھوئی چیز پاک

خدا کے لی اپنا نام بناؤ پھچان بناؤ

کب تک مغربی لوگوں کو کوپی کرو گی

تم اس قابل بنو کے ھزاروں فشن انڈسٹریز تمہیں کاپی کریں

غیر مسلم اسلام سے انسپائر ھوں

نا کے تم ان سے انسپائر ھو کے جن کا نا کوئی وجود نا کو کوئی مزھب ھے

اک راز کی بات بتاؤں تم سب سے پیاری لگو گی

پردو تو کر کے دیکھو

یہ 3rd class سستی فشن انڈسٹریز تمھارے آگے کچھ نہیں

بس تم حود کو پھچان لو

جب تم حود ک

و پھچانو گی

تو تب ھی تمھاری ایک الگ پہچان بنے گی

کیوں کے تم سب سے انمول ھو

کیوں کہ تم اسلام کی شہزادی ھو

بنت حوا

از قلم ثمن شناخت

٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭

No comments:

Post a Comment