اس
کا گھمنڈ کرنا تو بنتا ہے
کیونکہ
؛
جس
سے میں پیار کرتی ہوں اس کو اس قدر اپنے لفظوں میں حسین بنا دیتی ہوں
پھر
اس کے پیر بھلا کیسے زمین پر ٹک سکتے ہیں جس سے مجھے عشق ہو . ❤🔥
فضاء
صدیقی
***********
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
اس
کا گھمنڈ کرنا تو بنتا ہے
کیونکہ
؛
جس
سے میں پیار کرتی ہوں اس کو اس قدر اپنے لفظوں میں حسین بنا دیتی ہوں
پھر
اس کے پیر بھلا کیسے زمین پر ٹک سکتے ہیں جس سے مجھے عشق ہو . ❤🔥
فضاء
صدیقی
***********
تیرے
دور جانے کے ڈر سے ہی جسم سے جان نکلتی ہے عمیر "
ہمیں
یقین ہے تیرے چھوڑ جانے کے بعد ہم زندہ لاش ہی ہو نگے .
فضاء
صدیقی"
****************
مجھے
نفرت ہے اپنے سبھی رشتہ داروں سے '
میں
نے کھیلنے کی عمر سےانہیں اپنے گھر کی خوشیوں میں آ گ لگاتے دیکھا ہے ۔ 🍂
فضاء
صدیقی
************
جو
ایک بار میرے دل سے اُتر گیا
پھر
بیشک وہ میرے لیے تاج محل بنا دے. پر میرے دل میں جگہ نہیں بنا سکتا ' 💯
فضاء
صدیقی"
*****************
( حیا )
ایک عورت کی حیا ہی عورت کا
لباس ہوتا ہے"
فضاء صدیقی
٭٭٭٭٭٭٭٭
لوگوں کے پاس اپنے گریبان
جھانکنے کی فرست نہیں '
دور بیٹھے اوروں کے عیب دیکھنےکی
صلاحیت ہے ۔
" فضاء صدیقی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
" مطلب"
مطلبی دنیا مطلبی لوگ'
مطلب سے ہی ملتے ہیں سب
ورنہ کون تیرا ' تو کون ؟
فضاء صدیقی"
٭٭٭٭٭٭٭٭