عورت
ڈری
نہیں میں ڈرائی گئی تھی میں
ایک
ہی آنسوں میں پوری بگائی گئی تھی میں
مجھے
لگا کہ کچھ تو کیا ہو گا میں نے
اسی
لئے ہی تو کٹھگڑے میں کھڑی کرائی گئی تھی میں
ایک
لمبی سانس لی تو یاد آیا مجھے
میں
ایک عورت ہوں عورت ہی بنائی گئی تھی میں
You can Read All Types of Poetry, Urdu Poetry, Sad Poetry , Romantic Poetry , Birthday Poetry , Classical Poetry, Imagesss Poetry, LonG Poetry , Ashhar , Qathat , Nazam and Ghazal of your Favourite Poets.
عورت
ڈری
نہیں میں ڈرائی گئی تھی میں
ایک
ہی آنسوں میں پوری بگائی گئی تھی میں
مجھے
لگا کہ کچھ تو کیا ہو گا میں نے
اسی
لئے ہی تو کٹھگڑے میں کھڑی کرائی گئی تھی میں
ایک
لمبی سانس لی تو یاد آیا مجھے
میں
ایک عورت ہوں عورت ہی بنائی گئی تھی میں
عنوان۔
قسمت
ہم
دونوں نے میری قسمت کو لکھا ہے
لیکن
فرق صرف اتنا ہے کہ
اُس
نے ہونے سے پہلےلکھا ہے
اور
میں ہونے کے بعد لکھ رہی ہوں
**********
عنوان۔
ذات
نہ
پوچھو مجھ سے میرا ماضی بڑا حراب ہے
یہ
میری غلطی نہیں اپنوں کی نیتوں کا کہناہے
میں
بےحیا، بے غیرت، اور بد چلن ہوگئی
یہ
میرے باپ جیسےچچا کی نظروں کا کہناہے
پہلے
میں لاڈلی پری تھی اب کچرے کا ڈھیر ہوگئی
یہ
میری ماں جیسی خالہ کے رویئے کا کہناہے
میں
دیکھتے ہی دیکھتے خاص سے عام ہو گئی
یہ
مجھ پے لگے داغ اور الزاموں کا چیخ چیخ کر کہنا ہے
*************
عُنوان
مُدت
زینب یعقوب
شعر
اجازت
دو تو تھوڑی دیر سو جاؤں
مُدت
ہوئی مجھے سکون سے سوئے ہوئے
مان
جاؤ تو تھوڑی دیر پہرہ تم دے دینا
مدت
ہوئی سوچوں پر پہرہ دیتے ہوئے
اب
نہیں ہوتا انتظار تیرے عاشق سے اےموت
مدت
گزر گئی مدت کو گزرتے ہوئے.