سارے شکوے تیری دهلیز پہ دهر آیا ھوں
شام کو دیکھنا ....
واں خوب چراغاں هو گا .......!!!
درد نے میـــــــــــــــرے دامن کو یوں تھام رکھا ھے...
جیسے اس کا بھی میـــــــــــــــرے سوا کوئ نھیں..!
سونپ دی جاتی ہے جب کسی اک کو دل کی سلطنت......
پھر کسی دوسرے کو تختِ دل کا تاج پہنایا نہیں جاتا......
میں چھپکے سے مر گیا
نہ کوئی میت اُٹھی نہ کوئی جنازہ..
چلو چھوڑو دنیا کی بے رخیاں.
وہ سامنے دیکھو قبرستان میں
کتنا سکون ہے......
یہ بات کس کو بتاؤں کہ ایک دن میں نے
کسی طرف کو نکلنا ہے پھر نہیں ملنا..
لوگ بناتے گے اور ہم بنتے گے
کبھی مذاق تو کبھی تماشہ
غصہ بہت کرتے ہو..!!
محبت ہو گئی ہے کیا....
ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺍﭘﻨﺎ !!
ﺗﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﺍﻭﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ!!
تم قیامت بھی اٹھاؤ گے تو ہوگا کچھ نہیں
ہم فقط آنکھ اٹھائیں گے چھا جائیں گے!
اچھی کتابیں اور سچے دل
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے۔
جگ کی بارش سب نے دیکھی۔
من کی بارش دیکھے کون.
صبر کرنے پے آؤں تو مڑ کر بھی نہیں دیکھتا
تم نے ابھی دیکھا ہی نہیں میرا پتھر ہونا
جے یار ھووے سامنے اکھیاں دے
کچا گھر وی شیش محل لگدا