affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Azad by Umme Hani

Saturday 18 September 2021

Azad by Umme Hani

آزاد

تحریر اُم ہانی

سنو!جن سے محبت ہو

انھیں آزاد  رکھتے ہیں

انھیں روکا نہیں کرتے

کہ جن کو ہم سے محبت ہو

وہ آزاد رہ کر بھی

بس ہمارے ہی ہوتے ہیں

واپس لوٹ آنے کا

ان سے وعدہ نہیں لیتے

کہ وعدے ٹوٹ جاتے ہیں

یہ جو من کے پنچھی ہوں

یہ جہاں بھی چلے جائیں

انھیں آنا ہی ہوتا ہے

سنو!جن سے محبت ہو

انھیں آزاد  رکھتے ہیں

******************

3 comments: