affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Amina Asif

Wednesday 2 February 2022

Poetry by Amina Asif

زندگی میں معجزے خود نہیں ہوتے صاحب کوشش کرنی پڑتی ہے کچھ حاصل کرنے کے لیے

 (Amina Asif)

ہم نے مانگا ہے تجھے اس خدا سے جس کے لیے  صرف ایک کن کی بات ہے

(Amina Asif)

کاش کوئی مجھے بھی  سنوار دیں اپنی محبت سے میں بیکھر چکی ہو ٹکڑوں میں کسی کی محبت میں

( Amina Asif)

اسطرح اوجھل ہو جاؤ تیری نگاہوں سے تو دربدر پھیریں میرے ایک دیدار کی خاطر

( Amina Asif)

مجھے زندگی کے اس سفر میں بس تیرا ساتھ چاہیں تو مجھے روبرو میرے پاس چاہیں تو میری زندگی کی وہ خوشی ہے جو عیاں ہے میری ہر اک ادا سے مجھے زندگی کے اس سفر میں بس تیرا ساتھ چاہیں

 (Amina Asif)

میں اسطرح ڈوب گئ ہو تیری محبت میں جس طرح بارش کے پانی میں کراچی

( Amina Asif)

میرے خواب کچھ یوں بیکھرے ہے میرے اپنے ہی میرے خوابوں کے قاتل نکلے ہے

 (Amina  Asif)

میں نے ایک مدت انتظار کیا ہے تیرے حصول کے لیے میں ایک عرصہ تڑپا ہو تجھے پانے کے لیے چاہے اب منزل مل گئ  ہے مجھے یہ عرصوں کا خوف ہے اتنی جلدی نہیں جائے گا

(Amina Asif)

2 comments: