affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Haye haye mehngai by Bushra Hanif

Sunday 5 June 2022

Haye haye mehngai by Bushra Hanif

عوام  دے  دہائی

ہائے  ہائے  مہنگائی

سبزی کی قیمت پر لگائے

دالوں کی قیمت ہاتھ نہ آئے

مرغی کی قیمت بڑھتی جائے

آٹے کی قیمت ہوش اڑائے

ڈالر سے مہنگا پٹرول اور ڈیزل

گیس اور بجلی ایٹم بم گرائے

امپورٹڈ حکومت پھر بھی سنگ دلی دیکھائے

غریب عوام دے دہائی

ہائے ہائے مہنگائی

از قلم

بشری حنیف

1 comment: