affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Bint-e-siddique

Friday 22 March 2024

Poetry by Bint-e-siddique

 

1) لگنے لگا کے بھول گیا ہوں تجہے

پھر یہ لگنا بھی نہیں لگنے لگا

 

2) تم میری آخری چاہت ہو

اور

آخری کے بعد کوئ پہلی نہیں ہو تی

 

3) زمینی خدا بن بیٹھے یہ جان کر بھی

کے آسمانی خدا کو شرک نہیں پسند


Bint-e-siddique

٭٭٭٭٭٭٭٭٭

1 comment: