affiliate marketing Famous Urdu Poetry: میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں

Monday 4 May 2015

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں

میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں 
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں 

سر محفل نگاہیں مجھ پے جن لوگوں کی پڑتی ہیں 
نگاہوں کے حوالے سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں 

ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے 
کے جن پے بوجھ میں ڈالو وہ کندھے یاد رکھتا ہوں

No comments:

Post a Comment