affiliate marketing Famous Urdu Poetry: محبت میں کسی بھی بات کی قسمیں نہیں کھاتے

Saturday 9 May 2015

محبت میں کسی بھی بات کی قسمیں نہیں کھاتے



محبت میں کسی بھی بات کی قسمیں نہیں کھاتے
محبت تو فقط پیمان ہوتا ہے کہ دونوں
زندگی کے روز و شب کے درد کو
مل کر سمیٹیں گے
خوشی کا کوئی لمحہ ہو
وہ مل کر گزاریں گے
کوئی پیمان ہو
وہ کبھی بھی جھوٹا نہیں ہوتا
کہ دونوں میں سے کوئی ایک تو
وعدہ نتھاتا ہے
نفی کرتا ہے اپنی ذات کی
خود کو مٹاتا ہے
محبت میں کسی بھی بات کی قسمیں نہیں کھاتے

No comments:

Post a Comment