affiliate marketing Famous Urdu Poetry: حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں

Thursday 23 June 2016

حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں

 حضرت جو کہتے ہیں کمال کہتے ہیں

الجھے الجھے لفظوں میں سوال کہتے ہیں

میں نے پوچھا تھا دل کا درد ہے کیا؟؟؟؟؟

بولا حضرت نے کمال کرتے ھوں'

یہ بھی کوئ پوچھنے کی بات بھلا

یہ عشق کا درد ہے عاشق سمجھے

جو سسکتا ہے راتوں رات مگر

عشق میں دے دیں کوئ جان بھی اگر

ھوتا نہیں دلبر پہ کوئ اثر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

No comments:

Post a Comment