affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Yaad by Iqra Malik

Saturday 15 September 2018

Yaad by Iqra Malik


یاد کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ
تمہیں حاصل کرنے کی چاہ ہے
حاصل کرنے کی چاہ نہ ہو نا
مطلب یہ نہیں کہ چاہنا چھوڑ دو
مطلب یہ نہیں کہ تم سے محبت نہیں
اور تمہیں چاہنا ہی چھوڑ دو
                اقراء ملک

No comments:

Post a Comment