affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Shikwa by Nabeela Gul

Sunday 3 March 2019

Shikwa by Nabeela Gul









شکوہ
میری عاجز ی میرا قصور ہے
تیری ناز و انداز نے مجھ پے اثر کیا نہیں
میں دوستی کر رہی تھی اس خیال سے
پر تم نے دوستی کا جواب وفا سے دیا نہیں
میں تم ہی کو پاکر پاگل ہوئی تھییں
خوشی سے
لکین یہ پتا نہیں تھا کے یہ دوست مجھے ملا نہیں
میں بہیں سمجھنے لگی تھی تمہے ہر ایک دن سے
اب بھی لگ رہا ہے کے یہ درد مجھے بہیں نے دیا نہیں
میری انکھو ں میں دیکھو ں تو دل سے
تو تمہے معلوم ہوجاے گا کے میں بے وفا نہیں
تم نے دیکھے ہونگے لوگوں پہلے مجھ سے
یہ بھی سہی میں فضا نہیں
لکین یہ تو کہو میری دوستی میں ہوئی تھی کمی مجھ سے
جو یہ دوستی کا ہاتھ تم نے جوڑا نہیں
پھر بھی یہ دعا ہے خدا تمہے رکھے صبح و شام ہر بلا سے
لکین آئنور کے دوستی کا یہ صلہ نہیں ۔

1 comment: