affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Takhaylat ko haqeeqat bnana by Kashish Sameen

Tuesday 3 December 2019

Takhaylat ko haqeeqat bnana by Kashish Sameen

تخیلات کو حقیقت بنانا
یہ عطا میرے خدا کی ہے
مجھ عام سی کو خاص کرنا
یہ عنایت بھی میرے خدا کی ہے
  کشش ثمین

2 comments:

  1. اللہ کی عنایتوں کا شمار نہیں اور واقعی اللہ نے آپ کو اپنے بندوں کی نظروں میں مقامِ خاص سے نواز رکھا ہے۔

    ReplyDelete