affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Hum bhi kar len gy by Noor Ul Huda

Wednesday 24 February 2021

Hum bhi kar len gy by Noor Ul Huda

کس بات کا دباؤ ہم پر،ہم بھی تم سے ہیں

کنارہ تم جو کر لو گے،گزارا ہم بھی کر لیں گے

انا رکھتے ہیں وللہ غضب کی ہم بھی صاحب

ہزاروں لوگ کرتے ہیں استخارہ ہم بھی کر لیں گے

از۔قلم

نورُلہُدا

No comments:

Post a Comment