affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Pehli mohabbat ghazal by Saba Azhar

Sunday 22 August 2021

Pehli mohabbat ghazal by Saba Azhar

کالم  غزل

" پہلی محبت "

ازقلم  "صبا اظہر "

یوں تو ہمیں محبت میں کوئی دلچسپی نہ تھی ، یا یوں کہہ لیں محبت نام سے ہی الجن تھی_

 

مگر آپ سے ہوئی  اک اتفاقا ملاقات نے ہمارا محبت کے بارے میں ارادہ ہی بدل دیا ،  محبت کے نام سے محبت ہونے لگی _

 

بڑا ناز تھا ہمیں اپنے سینے میں موجود پھتر دل پر، مگر آپ سے ملاقات کیا ہوئی،  دل موم کی طرح پگھل شازم گیا _

 

اک خوبصورت خطا ہوئی اس دن، آپکے مسکراتے چہرے سے نظریں نہ پھیر پائے ہم _

 

میرے پھتر دل کو پل بھر میں موم سی کر گئی، تیری پہلی نظر کی وہ گلاب کے پھول جیسی کھلتی مسکراہٹ _

 

نہجانے آپکی قاتلانہ نگاہوں کا ہم پر کیا جادو چل گیا،  دل پل بھر میں آپکی انجان محبت میں گرفتار ہو گیا_

 

ہم آپکی نگاہوں میں اس قدر کھو گئے،  علم ہی نہیں کب آپ کا مسکرانا دل میں آپکے لیے پیار بھرے جذبات بھر گیا _

 

دل میں بےچینی سی اٹھ جاتی ہے آپکو خود سے دور جاتا دیکھتی کر، مگر آپ کا یوں ہمیں مڑ مڑ کر دیکھنا یقین جانے ہماری بےچین کیفیت کو سکول راحت میں بدل گیا_

 

اگلی ملاقات کے انتظار میں لمحوں کی قیمت ہم سے تمہاری ذرا پوچھو،  اک اک پل کی قیمت ہم لاکھوں آنسو میں بہہ کر ادا کرتے ہیں _

 

کہ بس اتنا سا میرا حال دل ہے کہ تم جب پاس ہوتے ہو میرے کہ تب تک خوش رہتے ہیں ہم_

 

تم شامل رہتے ہو اب میری ہر سانس میں،  ایسے خاص نہیں ہیں سب میرے_

 

آپ کے سامنے آ جانے سے ڈھرکتا ہے یہ دل میرا، کہ جب آپ سامنے نہیں ہوتے تو یہ دل میرا بھول جاتا ہے دھڑکنا_

 

میں کیسے کہہ دوں محبت ہے آپکو بھی مجھ سے_

میں کیسے کہہ دوں محبت ہے آپکو بھی مجھ سے،  ہمیں  مسکرا کر دیکھنے  والا ہر چہرہ _ دل میں ہمارے لیے محبت سجائے نہیں ہوتا

 

آپکی اک جھلک دیکھنے کی خاطر_ خود کو عشق کے انگاروں کی آگ میں ہر دن رات جلاتی ہوں _

کاش اک ایسا معجزہ ہو جائے ، آپ ہو جائیں میرے حال دل سے وافق_

 

یوں تو ہمیں دلچسپی نہ تھی محبت میں _ مگر آپ سے مل کر ہم بدل سے گئے

      صبا اظہر

********

No comments:

Post a Comment