affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Ulfat Rehmat

Friday 8 July 2022

Poetry by Ulfat Rehmat

میں دنیا سے ہوں بیزار لڑکی سکون چاہتی ہوں۔!!🖤

اس لئے اے خدا تیرے سجدے میں گر پڑتی ہوں۔!!🤍

 

الفت رحمت💖

 

وہ تنہائی میں مجھ سے روٹھا ہوا شخص۔!!🔥

سارے جہاں میں پھر بھی ہونے نہیں دیتا کبھی مجھے رسواء۔!!

 

الفت رحمت💖

 

 

 

 Dairy Dard-e-Ulfat

by Ulfat Rehmat

 

شدّت سے ترس آیا خود پر

الفت برسو سے ساتھ ایک شخص نہ پہچانا گیا تم سے۔🔥

 

الفت رحمت💖

 

 Dairy Dard-e-Ulfat

by Ulfat Rehmat

محبت تو ہو نہ سکی کبھی تم سے

پر میرا جو ایک مان تھا نا تم پر

تم نے تو وہ بھی باقی نہ رہنے دیا

اور کاش کہ تم کبھی سمجھ پاتے

محبت سے بڑھ کر جذبہ اعتبار کا ہوتا ہے۔!!

 

عشق ایسا روگ ہے جسمیں تماشہ نہ ہو تو کہانی مکمل نہیں ہوتی۔🔥

 

الفت رحمت💖

 

 ایسا تو نہیں کہ بن میرے سکون میسر ہے اُسے۔!!

اکثر خوابوں کے عالم میں ملا کرتا ہے وہ مجھ سے۔!!

🖤🔥

 

الفت رحمت💖

 

تم نہ آشنا مجھ سے تمہیں کیا پتہ، میں کیا چیز ہوں۔!!😌

میں اپنے خاندان میں شہزادی کے نام سے مشہور ہوں۔!!👑

 

                     الفت رحمت💖

 

ہمیں کیا خبر تھی جذبات عشق کی، کیسی ہوتی ہے۔!!🔥

تم سے جو ملے تو جانا تشریح عشق کی ایسی ہوتی ہے۔!!

 

الفت رحمت💖

 

مسئلہ یہ نہیں کہ مجھے اس سے محبت نہیں۔!!

مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس پر اعتبار ہی نہیں۔!!

 

جو انسان آپ کو پرُ اعتماد ہی نہ کر سکے۔!!

وہ بھلا آپ کے دل میں گھر کر سکتا ہے کیسے۔!!

 

الفت رحمت💖

 

 Dairy Dard-e-Ulfat

By Ulfat Rehmat

 

بغاوت جان کر بھی ساکت رہوں تو بزدل نہ ہوجاؤں؟

محبت اگرچہ امن سے ہے پر بُعد فساد کو جنگ و قتال لازم ہے۔!!

 

الفت رحمت💖

 

وقت کے تقاضہ سے تو ہم اس حیات میں۔!!

نہ جانے کتنوں سے ملے، نام دوستی کے باندھیں۔!!

پر تسکین ملاقات پر، آوازدی اس دل نے میرے۔!!

الفت یہ لڑکی تو بنی ہی ہے تمہاری دوستی کیلئے۔!!

 

الفت رحمت💖

 

مجھے کیا خبر زوال محبت کیا ہے۔!!

میں نے تو انتہاء کو ابتداء مانا ہے۔!!

🖤🔥

 

الفت رحمت🤨

 

میرے لئے حسین ترین لمحہ تب ہوتا ہے۔!!

جب وہ مجھ سے اپنے خوشیوں کا اظہار کرتا ہے۔!!🥰

 

الفت رحمت💖

 

میں اسکی یادوں کی ڈوریاں تھامے اس قدر کھوئی ہوئی تھی۔!!

کہ خبر تک نہ ہوئی وہ بھی پاس بیٹھے مجھے تک رہا ہوگا۔!!

🔥

 

_الفت رحمت

 

بہت سکون سا ملتا ہے تم سے بات کر کے

جو میری ہر بکواس کو بھی متوجہ ہوکر سنتی ہو۔!!🥺

 

جو لاڈلی میں اپنے گھر والوں کیلئے ہوں

وہ مجال ہے جو کسی غیر کیلئے زرا بھی بنوں۔😇🤞🏻🥀

الفت رحمت

 

 تم کوئی خواب نہیں میرے حقیقت ہو✨

میں نے مانگی اس دعاء کی قبولیت ہو💖

اب میں اس لمحے کو مانگو جسمیں تیری حصولیت ہو

کہ تم تو میرے اس ایمان دل میں محبت ہو💕

 

کوئی لازم تو نہیں کہ گجرے صرف محبوب ہی محبت سے پہناتے ہو۔!!

کچھ دوست انمول بھی دوستی میں محبت سے گجرے پہناتے ہیں۔!!

 

الفت رحمت

 

سنو جانا تم سے دل کا وہ نایاب رشتہ ہے۔!!💞😍

جو خدا کی عنایات میں بےحساب لگتا ہے۔!!💖

بغیر تمہارے سب بے کار لگتا ہے۔!!🥺🔥

تم سے ہی اب دل کو قرار آتا ہے۔!!️🥰

 

 Dairy dard-e-Ulfat

 

ایسا نہیں کہ محبت نہیں رہی اب۔!!

ایسا بھی نہیں کہ تم دل سے اتر گئے ہو۔!!

ایسا بھی نہیں کہ تم بالکل  یاد نہیں آتے۔!!

ایسا بھی نہیں میں تمہارے معاملے میں بے حس نہیں ہو پاتی۔!!

پر پتہ ہے کیسا ہے وہ جو آخری دعایہ کلمے بولے تھے نا تم نے میرے حق میں۔

بس وہی دعایہ کلمے تمہارے میرے بے حس ہونے کو سہارا ہوتے ہیں

کی جیسے تم نے تو کبھی اتنی شدت سے ہمارا ساتھ چاہا ہی نہیں جیسے میں نے تمہیں چاہا۔

پر پتہ ہے کیا اب بھی سوچتی ہوں اگر تم پورے حق سے شریعت کے وہ دو بول بولو جو میں چاہوں تو میں تمہیں شاید ہی پھر سے اپنا لوں۔🖤

 

 میری پیاری دوست دوستی کی روشنی میں جن جن رنگوں سے تم نے مجھے اُجالا کیا ہے۔!!

وہ راحت سکون، صبر محبت، دعا یقین، کے سمندر میں ڈوب کے میں نے تمہیں پایا ہے۔!!

 

الفت رحمت💖

 

 بات دل بے چین کی نہیں ہے یہ تو سراسر پرندا ہے۔!!

 

جو تھک بھی جائے تو کہیں ساکن مقام ہوجائے۔!!

 

بات تو دانش عقل کی ہے جو ہر بات پہ متوجہ ہوکر۔!!

 

دل راحت کو بے چین کرنے میں سدا مقیم ہے۔!!

🖤🔥

 

الفت رحمت

 

کڑی دھوپ میں کھڑی کہ کسی سایہ مکیں کی تلاش ہے۔!!

اپنے لازوال رنج سے پوچھتی ہوں کہ یہ کیسا غم ہے۔!!

مدتوں سے ایک شخص کو ناجانے کس کس میں تلاشا ہے۔!!

جسے زندگی ڈھونڈے ناجانے وہ کہاں غم ہے۔!!

 

الفت رحمت💖

 

تو حقیقت سے پرے تو میں خواب مکیں میں رہنے لگی۔!!

دیکھ تجھے ڈھونڈتے ڈھونڈتے میں خود کھونے لگی۔!!

 

الفت رحمت💖

 

 فساد جہاں میں اگر بکھر بھی جاؤں کبھی۔!!🌚

جمال وکمال دوست سے دل مطمئن ہے کافی۔!!

 

الفت رحمت💖

 

میری باتیں. محبت. خوبصورتی. اعتبار۔!!

یہ سب تم سے جڑی ہے میرے وفائے یار۔!!

 

 

🌼️🌎🦋

 

الفت رحمت💖

 

فرق سمجھئے آپ ہونگے بہت مہنگے۔!!🥀🌚

لیکن مجھے کسی نے قیمتی بنا رکھا ہے۔!!🔥😭

 

الفت رحمت💖

 

یہ جو سرد راتوں کی ہوائیں بےچین رکھتی ہے مجھے۔!!

یعنی پھر تیری آغوش ڈھونڈتی رہتی ہوں ماں میں۔!!

 

الفت رحمت💖

 

بہت سوچتی ہوں کہ تجھے میں پھر نہ سوچوں۔!!

حق جو کھویا ہے خود، پھر تجھے تجھ سے نہ مانگوں۔!!

پر میں کیا کروں تو بتا حصّہ بن چُکا ہے تو میرا۔!!

اختیار نہیں ہے مجھ میں کہ تُجھے میں اپنا نہ سمجھوں۔!!

🖤🔥

 

الفت رحمت💖

 

 سب کچھ سنبھال کر پھر آس میں بیٹھی ہوں میں۔!!

یعنی ماں پھر تھجے ڈھونڈ رہی ہوں میں

 

تیرے نرم لہجوں کے دو لفظ گفتگار سے۔!!

میرے اس دل کو ہمیشہ قرار سا آجاتا ہے۔!!

الفت رحمت💖

 

 

Dairy Dard-e-Ulfat

By Ulfat Rehmat

💔🥺جب کچھ بھی ہمارے بس میں نہیں ہوتا اور ہم اپنے اختیار سے عاجز ہوتے جاتے ہیں تو ایسے حالات میں ہمارا حم و ناصر بس ایک ہی خدا ہو سکتا ہے ہمیں خدا کی رجوع کرنا چاہئے مصلّی اُٹھائے اور اپنے خدا سے بھلے شکوے و شکایت کرتے ہوئے ہی بہت مانگے لیکن یاد رہے آپ کی مدد خدا کے سوا کوئی نہیں کر سکتا وہ آپ کی ہر پریشانیوں کا حل نکال سکتا ہے کیوں کہ وہ قادر مطلق ہے وہ جو چاہے جیسا چاہے اپنے "کن" سے کر سکتا ہے پھر وہ آپ کی پریشانیاں حل کیسے نہیں کر سکتا خدارا خدا سے قسمت میں نہیں ہے یہ سوچ کر مایوس مت ہوجائے بلکہ اللّٰہ سے مانگ کر تو دیکھیں بے شک وہ اپنے بندے سے سب سے زیادہ محبت کرنے والا ہے آپ کے حق میں اگر بہتر ہوا تو آپ کو آپکی مانگی گئی سب کچھ مل سکتا ہے بس شدّت سے آپ مانگ کر تو دیکھیں آپ کیا مانگ رہے ہیں یہ معنی نہیں رکھتا بلکہ کس ہستی سے اور کتنی شدّت سے مانگ رہے ہیں یہ سوچے اسکے بس میں سب کچھ ہے وہ جو چاہے جیسا چاہے ویسا ہی ہوجاتا کیوں کہ "وھو علی کلّ شئ قدیر"۔

🥀✨🍁🤍

 

میں شوخی بندی ہاں اداسی مجھ پر ججتی نہیں۔!!

پر کبھی کبھی قسمت کا لکھا دیکھ  ہارجاتی ہوں۔!!

پر مجھے ہے یقین اپنے خدا پر

یہ بس ہے ایک آزمائش مجھ پر

دیکھ لینا میں دعاوں میں انتہا کردوں گی۔!!

خدا چاہے گا اور میں پھر تمہیں پالوں گی۔!!

 

انشاءاللّٰہ🥺🤞🏻💖

 

الفت رحمت💖

 

کون کرے گا یقین زمانہ جد میں بھی ریت و روایات کے خاطر دو دل قتل کئے گئے۔💔🔥

 

الفت رحمت

 

بہت مُشکل سے دل لگا رہی ہو الفت

مطلب دل لگ نہیں رہا دل کو سمجھا رہی ہوں۔😐💔🔥

 

الفت رحمت

 

[7/7, 4:23 PM] AyeNa...🌎🌼🔗: Dairy Dard-e-Ulfat

By Ulfat Rehmat

 

میں جس محبت کی آگ میں جل رہی ہوں دعا کر وہ آگ نفرت کی ہوجائے۔!!🔥

کہ کچھ ایسا ہو اب کہ معافی تلافی کا ہی کم از کم مواخذہ ہوجائے۔!!💔

 

🔥🔥🔥

 

الفت رحمت

 

خود کو جو تم مجھے🤨 بھولنے کا کہہ رہے ہو۔!!💔

شرم نہیں آرہی ہے نا🥺جو مجھے ایسے تڑپا رہے ہو۔!!🔥

 

الفت رحمت

 

 نعمتیں تو یوں خدا کی عنایت سے سال بھر پور ملی✨

پر رفاقت رحمت میں تم انمول ہو جس سے میں ملی

 

 

 تم وہ سکون ہو جو مجھے کسی اور سے نہیں ملتا.🥺

تم وہ انتہاء ہو جسکی ابتداء میں بھی سکون بےچینی تڑپ شدت سب کچھ ہے.

تمہیں کھونے سے بھی ڈر لگتا ہے

تصور ہی نہیں کرسکتی کہ فورن سجدہ کرنے لگ جاتی ہوں.🤍

ہمارے دوستی سدا سلامت رہے یہ دعا بار بار مانگتی ہوں.💙

بہت ڈر سی جاتی ہوں بچھڑنے  کے خیال سے بھی.🔗

انتہاء درجے کی محبت ہے مجھے تم سے.🌎

 

تیری چاہت کے خوبصورت الفاظوں کے جزیروں میں اس قدر میں مبتلا ہوئی ہوں۔!!🥺

کہ اب ساری زندگی تیری اسی محبت میں مبتلا ہو کر ہی میں جینا چاہوں۔!!

 

الفت رحمت💖

 

ہم نے اپنے ظرف کی خاطر۔!!

 ~اپنے ضمیر کو بوجھل کرڈالا۔!!~

 

💔🔥

 الفت رحمت

 

 جتنی بھی کرلوں گفتگو،

دل بھرتا ہی نہیں تم سے۔!!

کچھ اس طرح سے بھی!

یہ کیسے ہے سحر تم نے کیا۔؟!

 

الفت رحمت💖

 

 پہلے تنہائیوں سے بہت خوبصورت دوستی ہوتی تھی۔!!

اب پھر مقام تخلیہ لوٹی تو وحشت ویراں لگ رہا ہے۔!!

 

*الفت رحمت

 

کچھ ظرف کا تقاضہ ہے تو کچھ آنا کی بھی خواہشیں ہیں۔!!

مجھے ڈر ہے کہیں اس قدر بے حس نا ہوجاوں کہ زوال کا بھی ڈر نہ ہو۔!!

 

الفت رحمت

No comments:

Post a Comment