affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Sachi khushi by Muhammad Kumail Sagar

Wednesday 10 August 2022

Sachi khushi by Muhammad Kumail Sagar

سچی خوشی  "

ہم اس دنیا میں خوش رہنے کی کوشش کرتے ہیں ۔کیا آپ نے کبھی سوچا کہ خوشی کا راز کیا ہے,کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہمیشہ خوش رہنے کا راز " آبِ حیات " ہے یا پھر آپ کو ہر آسائش میسر ہو۔آپ خوش رہ سکتے ہیں؟ " نہیں "زندگی کی حقیقی خوشی تو دوسروں  کو خوش رکھنا ہے,دوسروں کی خوشی کی خاطر اپنی خوشی  قربان کرنے سے ہمارا دل ایک ایسی خوشی سے سرشار ہوتا ہے جس کو ہم محسوس تو کر سکتے ہیں لیکن اس خوشی کو ہم الفاظ میں بیان نہیں کر سکتے۔اور اسی خوشی کو ہم "سچی خوشی"کہتے ہیں

 

محمد کمیل ساگر

******************

No comments:

Post a Comment