affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ghazal by Kinza Afzal

Wednesday, 12 November 2025

Ghazal by Kinza Afzal

غزل"

یاد ہے تجھے کیا کیا غضب ڈھاۓ تھے

وہ مزاق تھا محض میری زات سے

تو کیوں خدا کو بیچ میں لاۓ تھے

کیوں کھائ تھی قسمیں کیوں دیتے تھے واسطے

ہماری منزلیں الگ تھی الگ تھے راستے

سوچا ہے جب محشر میں جاوگے

تو اس ربّ کو کیا منہ دیکھاوگے

اس ذات پاک کی قسمیں کھاتے تھے

پھر ہر بات مذاق میں بدل جاتے تھے

کر کے وعدہ پھر چھوڑ گۓ تھے

کھیل کے دل سے دل توڑ گۓ تھے

سنو!

دل کسی کا کھیلونا نہیں تیرا

یہ خدا کا گھر ہے اس میں ربّ

بستا ہے تیرا اور میرا

یہ زندگی خدا کی امانت ہے

نا اس پہ حق ہے میرا نا تیرا

"Kinza Afzal"

*****************

No comments:

Post a Comment