affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ishq by Honey Sarkash

Friday 13 March 2020

Ishq by Honey Sarkash

رہے تیرا مجھ میں عشق رَقصم
دیکھو ہر شے میں تیرا عَکسم

رہے نہ حوش دنیا کا پھر مجھے
بَسےجورُوم رُوم میں تیراعَشقم

ملے دنیا کے ہیر پھیر سے آزادی
بنالے جو اپنے تلوٶں کی خَاکم

دیکھ کیسے رُل رہے ہیں سؔرکش
رکھ لے کسی گوشے میں جَانم

☆کلامِ سؔرکش☆

No comments:

Post a Comment