affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Poetry by Mental

Friday 19 November 2021

Poetry by Mental

وہ کہتے ٹھیک ہیں کہ پاگل ہوں میں

عادت جو ہے محبت کرنا بھی

اور محبت نبھانا بھی🥲🥲

Mental

*********

محبت چیز ایسی ہے

بادشاہ کو فقیر بناتی ہے

محبت چیز ایسی ہے

ہنستے ہوئے رلاتی ہے

محبت چیز ایسی ہے

روتے ہوئے ہنساتی ہے

محبت چیز ایسی ہے

اٹھا سر بھی جکهاتی ہے

محبت چیز ایسی ہے

جو بن سوچے بنا دیکھے

بس ہو هی جاتی ہے

Mental

********

درد ہمیں بھی ہوتا ہے اے ظالم

دل ہے پتھر تو نہ سمجھ اے ظالم

Mental

********

بنا دیکھے تجھے چاہا

بنا دیکھے تجھے سوچا

خوابوں میں خیالوں میں

فقط تو تھا دعاؤں میں

Mental

*********

ہم تو نہیں ہنستے تھے کسی کی تکلیف پہ

نجانے کیوں لوگ ہنس پڑے

ہماری تکلیف پہ

Mental

********

درد ملتے گئے

درد سہتے گئے

دینے والے سبھی اپنے اپنے

انداز سے چوٹ دیتے رہے

Mental

**********

مت آزما میرے ضبط کی انتہا

ٹوٹ گیا نا تو ہار جائے گا جہاں

Mental

************

No comments:

Post a Comment