affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Tanhai me jo sakoon by Ulfat Rehmat

Monday 3 August 2020

Tanhai me jo sakoon by Ulfat Rehmat

تنہائی میں جو سکون محسوس ہوتی ہے۔!!

وہ ان منافق لوگوں کے درمیاں ہوتی نہیں۔!!

بقول الفت رحمت

*******

الفت وہ مجھے بے حس کہتے ہیں۔!!
الفت وہ جو خود بے حس ہیں۔!!

بقول الفت رحمت

******** 

تنہائی میں بیٹھے تیرے سارے ستم و ظلم بھولنے کی کوشش کی۔

رہائی نہ ہوئی مجھے پھر بھی تیرے محبت سے جو میں نے رشک کی۔

تسلّی سے دلاسہ دیا خود کو پھر کچھ یوں بھی میں نے کوشش کی۔

جدائی  سہے گا تو بھی کبھی جو کسی سے تو نے عشق کی۔

کہانی میں بدل ڈالوں جو ہو بس میں میرے وہ بھی کوشش کی۔

سوکھی آنکھیں میری بہا کے سارے آنسوں میں نے خُشک کی۔

چُھوتی  نہیں تجھے میں محسوس بھی نہ ہو وہ بھی کوشش کی۔

ملی نہ جو مجھے میری محبت تو تجھے گماں تیرا تصور نقش کی۔

ہوئی نہ کبھی میسر تیرا وجود پھر تجھے پانے کی ہر ممکن کوشش کی۔

دوری اس قدر پھر بھی آتی ہے خوشبو ہر طرف سے تیرے مشک کی۔

تنہائی میں بیٹھے تیرے سارے ستم و ظلم بھولنے کی کوشش کی۔

رہائی نہ ہوئی مجھے پھر بھی تیرے محبت سے جو میں نے رشک کی۔

الفت رحمت

*********** 

یوں تو تم حج پہ جانے کا اظہارِتمنّا بڑے شوق سے کرتے ہو۔ ♥️✨

مگر ایّام تشریق میں تسبیح پڑھنے کا عمل تم نہیں کرتے ہو۔💔😒

بقول الفت رحمت

******** 

اے خدا میری ایک دعاء قبول ہوجائے۔✨❤️
ہم دونوں اس جہاں میں ساتھ ہوجائے۔😍💞

الفت رحمت

******* 

آؤ ہم دونوں بھی ایک دوسرے کو رنگ پہناتے ہیں۔💍😍
آؤ ہم دونوں بھی ایک بندھن  میں بندھ جاتے ہیں۔🖇️♥️


Ulfat Rehmat💖

****** 

ایک دن ہم ایک دوسرے کے حق میں دو بول بولیں گے۔✨💖
اس دن ہم پھر  انشاء اللّٰہ‎ ایک دو جے کے ہو جایں گے۔🖇️💞

Ulfat Rehmat💖

******** 

محبتوں کا یہ سلسلہ ہمارے درمیاں جاری رہے گا ہمیشہ۔♥️✨
ہم جو بچھڑے کبھی مگر یہ دوستی قائم رہے گی ہمیشہ۔💖🤞
Ulfat Rehmat💖

No comments:

Post a Comment