affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Kya hum karen by Mehrbaan Ali

Monday 1 March 2021

Kya hum karen by Mehrbaan Ali

کریں تو کریں کیا ہم کریں؟

اس بے وفا کو یاد بھی نہ کریں؟

سب ہی یہ جانتے ہیں کہ وہ چھوڑ گیا ہے

کیا اس کے لوٹنے کی امید بھی نہ کریں؟

چھوڑا تو اس نے تھا ہم نے نہیں

کیا اس سے بات بھی نہ کریں؟

بہترین دیتا تھا وہ مشورہ ہمیں

اب اس سے مشورہ بھی نہ کریں؟

ہم سے کرتے بات وہ ہے ہچکچاتاکیا

اس سے گفتگو بھی نہ کریں؟

جانتے ہیں نہ آئے گا وہ واپس اے مہربان

کیا خدا سے ملانے کی امید بھی نہ کریں؟

1 comment: