affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Suno larki by Syeda Fatima Jabeen

Friday 19 March 2021

Suno larki by Syeda Fatima Jabeen

نظم


سنولڑکی........۔


ابھی تم بہت چھوٹی ہو

تمہاری عمر ہی کیا ہے

ابھی تم بہت معصوم ہو

میری اک بات مانو تم

ابھی تم عشق مت کرنا

نہیں معلوم تم کو کے

عشق کا روگ کیسا ہے

جب کسی سے عشق ہوتا ہے

تو کتنا درد ہوتا ہے

ستارے ٹوٹ جاتے ہیں

سہارے چھوٹ جاتے ہیں

سنو لڑکی.........

میری اک بات مانو تم

ابھی تم اپنی پڑھائی پر توجہ دو

اپنے سپنے سجاٶ تم

ابھی تم بہت چھوٹی ہو

ابھی تمہاری عمر ہی کیا ہے

ابھی تم بہت معصوم ہو

میری اک بات مانو تم

ابھی تم عشق مت کرنا

سنو لڑکی...........

اک دن تم جواں ہونگی

اک شہزادہ آئے گا

وہ تم کو لے کے جاۓ گا

تم اپنا گھر بساٶں گی

سپنوں سے سجاٶ گی

اسی میں دل لگاٶ گی

ابھی تم بہت چھوٹی ہو

تمہاری عمر ہی کیا ہے

ابھی تم بہت معصوم ہو

میری اک بات مانو تم

ابھی تم عشق مت کرنا


سیدہ فاطمہ جبیں

٢١جون٢٠٢٠

*********

روح دل کے قریب ہوتی ہے
وصل کی شب عجیب ہوتی ہے

سیدہ فاطمہ جبیں

**********

نظم

ایکعرصہ........۔

ایکعرصہہوگیا ہے
بہتگمسمسے رہتےہو
کوئیگہراغمہے شاید
جسکوتنہاسہتے ہو
دورانگفتگوباتیںبھولجاتےہو
جبکوئیتمھارا حالپوچھےتو
فقطاتناہیکہتے ہو
یہاداسیبےوجہ سیہے
بھلاسچکیوںنہیںکہتے
کےکسیکویاد کرتےہو.........!!

سیدہفاطمہجبیں
٧اگست٢٠٢٠

No comments:

Post a Comment