سنو لوگو"
میرا کفن دفن
کرنے کے بعد،،
مجھے
یاد نہ کرے کوئ مرنے کے بعد،،
میری
قبر پر نا لکھوانا نام میرا،،
مٹ
جاۓ گا جب نام و نشان میرا،،
فناءہو
جانے دے جسم و جاں میری،،
ختم
ہو جاۓ
دنیا سے سلسلہِ کلام میرا،،
یوں
قصہ ہو جاۓ
گا تمام میرا،،
اس
جہاں میں ہوگا کیا کام میرا،،
رخصت
اس دنیا سے کرنے کے بعد،،
مجھے
یاد نا کرے کوئ مرنے کے بعد،،
پھر
مُردوں میں ہوگا شمار میرا،،
میرے
کس کام ہوگا پیار تیرا،،
میری
قبر آ کر پھول مت چڑھانا،،
مجھے
مٹی میں جب تنہا دفنا آنا،،
پھر
میٹھی نیند تم سوجانا،،
نہ
جھوٹھے آنسو تم بہانا،،نہ رونا نہ چلانا،،
مجھے
سپردِ خدا کرنے کے بعد،،
مجھے
یاد نہ کرے کوئ مرنے کے بعد،،
یہ
میٹھی دنیا مجھے راس نا آئ،،
بھرے
دریاوں نے بھی نا پیاس بھجائ،،
ایک
امید تھی ایک آس تھی،،
کتنی
تڑپ تھی کتنی پیاس تھی،،
میں
کیسے بتاوں تلخی کی موت مرنےکے بعد،،
میری
قبر پر آنسوں کی بارش نہ کوئ برساۓ،،
تمہیں
یاد بہت کرتے ہیں نہ یقین مجھے دلاۓ،،
میرا
کفن دفن کرنے کے بعد،،
مجھے
یاد نہ کرے کوئ مرنے کے بعد،،
قبرستان
کی ویرانیوں میں،،
میرے
ارد گرد کی بیابانیوں میں،،
نہ
تم روز چلے آنا نہ خود کو تم تھکانہ،،
نہ
خیال تمہیں پھر میرا ستاۓ،،
نہ
خوابوں میں مجھے تم بسانا،،
رخصت
اس دنیا سے کرنے کے بعد،،
مجھے
یاد نہ کرے کوئ مرنے کے بعد،،
"Kinza $ Afzal"
No comments:
Post a Comment