*شب ہجراں*
کئی دن سے میں اداس ہو
گئی شب سے انجان ہے کوئی
آپ کر رہے ہیں تبصرے
میرے کردار پہ
جن کے دل ہیں دو
اور ان میں خانے چار
میری اداسی کو مٹادے کوئی
مئے لطف وصل پلادے کوئی
کیا داد رسی ہو آپ کی
آپ کے ہیں آشنا کئی
میرے تو تصور بھی ہیں خالی کئی
ہے محبت کی التجاء جاناں
اس کی کوئی بات سنا جاناں
رات بھر ہوئ ہے میری گفتگو تاروں سے
ہے ان کی بھی آرزو یہی
اب اس جسد خاکی کو بھی
دے کوئی دفنا جاناں
عروج فاطمہ
**************
“Such a wonderful topic! You explained it so clearly that even beginners can follow along easily.” bid boxes ideas
ReplyDelete