affiliate marketing Famous Urdu Poetry: دل ہی تھے ہم دکھے ہوئے تم نے دکھا لیا تو کیا

Thursday 31 March 2016

دل ہی تھے ہم دکھے ہوئے تم نے دکھا لیا تو کیا

دل ہی تھے ہم دکھے ہوئے تم نے دکھا لیا تو کیا
تم بھی تو بے اماں ہوئے۔۔۔ ہم کو ستا لیا تو کیا


باغ کا باغ آپ کی دسترسِ ہوس میں ھے
ایک غریب نے اگر پھول اٹھا لیا تو کیا


پڑھتا نہیں ھے اب کوئی سنتا نہیں ھے اب کوئی
حرف جگا لیا تو کیا شعر سنا لیا تو کیا

عبید الله علیم

No comments:

Post a Comment