affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Tanha by Kalsoom Zeb

Tuesday 24 July 2018

Tanha by Kalsoom Zeb



پھر انکے واسطے یہ  کرنا پڑا ھمیں
اپنی ھی جاں پہ  کھیل کر مرنا پڑا ھمیں
وہ تو سنور گے تھے جدائ کے بعد
پھر عمر بھر تنھا حی چلنا پڑاھمیں
بھچے حوے تھے کانٹے ھر راستے پہ  زیب
لھو لھو انکی گلیوں سے گزرنا پڑا ھمیں تنہا

3 comments: