affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Apny sath dety hain by Hina Malik

Wednesday 18 July 2018

Apny sath dety hain by Hina Malik


بات دکھوں اور تکلیفوں کی نہیں ہے
بس اپنوں کے دکھ بہت دکھ دیتے ہیں
غیر تو غیر ہیں غیروں کو ہم سے کیا
اپنے ہی تو ضرورت کے وقت ساتھ دیتے ہیں

از قلم: حنا ملک

No comments:

Post a Comment