affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Ghazal by Misbah Waheed

Friday 24 July 2020

Ghazal by Misbah Waheed

اک غم کا موضوع،وقت کیساتھ
اک درد کا بیاں،زخموں کیساتھ
اک امید کی سحر ،شام الم کیساتھ
اک شہ رگ کا جذبہ،دل و جان کیساتھ
اک موت کا ڈر،دعاؤں کیساتھ
اک جدائی کا غم،آنسوؤں کیساتھ
اک پروانے کا پھول،چمن کیساتھ
اور تیرے قلم کا مشک،کاغذ کیساتھ
مصباح وحید (مشک)

No comments:

Post a Comment