" اجڑا نہیں اجاڑا گیا تها میں"
 (کچهہ دوشنوں نے دشمنی     نبهائ)
"کچهہ اپنوں کی مهربانیوں
سے مارا گیا تها میں".....
********** 
کسی اپنے سے محبت کی تهی...
اسی لئے اپنوں کی نظر میں گر گیا ہوں...
(اب ٹوٹ کر اداسی،تنهائی،خاموشی میں رہنا سیکهہ گیا ہوں)*
******** 
یادوں میں ڈوب جاتا ہوں میں
جب کوئی نہیں ہوتا پاس مہیرے
تو تنہائی میں خود سے کرکے باتیں تنہائی کو اپنا 
بنا لیتا ہوں...
********
 
No comments:
Post a Comment