affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Azefa ke naam by Kalam e Sarkash

Thursday 7 January 2021

Azefa ke naam by Kalam e Sarkash

🌹ازیفہ کے نام🌹

🌿آسان ہو زیست رہوخوشیوں سےتم نہال

رہے تم پرہمیشہ والدین کا سایہِ پُرجمال🍃

 

🏃تھے تم پیارے سےناصرہ اسکول کے ہیرو

🙇ایسی طرح پڑھاٸی میں گزرے اچھا سال

 

🎂مبارک تمھیں سالگرہ کا یہ اہم دن اُزیفہ

💸اچھے انسان بنو دیں لوگ تمھاری مثال

 

کلامِ سؔرکش

No comments:

Post a Comment