affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Janty ho by Amna Seed

Saturday 23 January 2021

Janty ho by Amna Seed

جا نتے ہو

کچھ رشتے بھی بانجھ ہوتے ہیں چاہے ان کو کتنی بھی عزت ,احترام, پیار, محبت, پرواہ اور فکر سے سینچا جائے تب بھی وہ آ پکے نہیں ہو پاتے, آ پکی محبت و پیار اور خیال کا ان پر کوئی اثر نہیں پڑتا, چاہے ان کو پوری زندگی دے دی جائے, چاہے جان کیوں نہ نچھاور کر دی جائے, ان کو فرق نہیں پڑتا ہے,

ایسے میں صبر کا دامن مت چھوڑیں, صبر آ پکو وہ سب دیتا ہے جس کا آ پ کو گمان بھی نہ ہو.

آ منہ سعید

No comments:

Post a Comment