affiliate marketing Famous Urdu Poetry: December by Mrs Qamar Shehzad Shah

Thursday 2 December 2021

December by Mrs Qamar Shehzad Shah

بہت حسین یہ دسمبر ہے۔

ٹھنڈی ہواؤں کا مکین یہ دسمبر ہے۔

غموں کا درد یہ دسمبر ہے۔

خوشیوں کی آس یہ دسمبر ہے۔

روتا بھی رولاتا بھی یہ دسمبر ہے۔

ہنستا بھی ہنساتا بھی یہ دسمبر ہے۔

خزاں کا تاج یہ دسمبر ہے۔

بارشوں کی معراج یہ دسمبر ہے۔

کتنا پیارا تیرا امتزاج یہ دسمبر ہے۔

!!!!!!!!!!!!مسز قمر شہزاد شاہ۔ !!!!!!!!!!!!!!!!

No comments:

Post a Comment