affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Suno naraz mat hona by Mrs Qamar Shehzad Shah

Friday 10 December 2021

Suno naraz mat hona by Mrs Qamar Shehzad Shah

:::::::::::::::::::: سنو ناراض مت ہونا :::::::::::::::::::

 

سنو ناراض مت ہونا۔

کسی اپنے سے بے نیاز مت ہونا۔

سنا ھے ناراض ہونے سے۔

غلط فہمیاں بڑھ جاتی ہیں۔

آ نکھیں بھر آ تی ہیں۔

رشتے چھوٹ جاتے ہیں۔

بندھن ٹوٹ جاتے ہیں۔

خواب بکھر جاتے ہیں۔

دوست بچھڑ جاتے ہیں۔

صرف درد رہ جاتے ہیں۔

بس اتنی سی گزارش ہے۔

میرا یہ مان رکھ لینا۔

اس لیے ناراض مت ہونا۔

کسی اپنے سے بے نیاز مت ہونا۔

::::::::::::::::::: مسز قمر شہزاد شاہ :::::::::::::::::::::

No comments:

Post a Comment