غزل
دل
تو مل گے
پر
قسمت نہ مل سکی
ہم
دونوں کو نصیب ميں
راحت
نہ مل سکی
ملنے
کو کیا کچھ نہیں ملتا
اس
دنیا جہان ميں
اک
تم نہیں ملے
اور
ہمیں ہر خوشی ملی
ہنستے
ہوے گزار دی اک عمر یونہی
قہقوں
کی آواز میں
اداسی
نہ مل سکی
بچھڑتے
ہوے ان سے
فقط
اتنا ہی کہہ سکے
تم
نہیں ملے کیا ہوا
تمہاری
محبت تو مل گی
تحریر
:ایمن اکرم
***********
No comments:
Post a Comment