affiliate marketing Famous Urdu Poetry: پکارتے رہے تارے ابھر ابھر کے مجھے

Tuesday 26 November 2013

پکارتے رہے تارے ابھر ابھر کے مجھے

میں رو رہا تھا مقدّر کی سخت راہوں میں
اُڑا کے لے گئے جادو تری نظر کے مجھے

میں تیرے درد کی طغیانیوں میں ڈوب گیا
پکارتے رہے تارے ابھر ابھر کے مجھے

No comments:

Post a Comment