affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Mujhy yad karta ho ga by Esha Afzal

Saturday 14 May 2022

Mujhy yad karta ho ga by Esha Afzal

جب راتوں کو تکیہ میرے آنسو پیتا ہوگا

تب میرا اللہ میری آہوں کو سنتا  تو  ہوگا

اللہ تیرے نامہ اعمال میں کچھ لکھتا تو ہوگا

مجھے تیرا انجام سوچ کر سکون ملتا تو ہوگا

تو اپنی بیٹی کو ہنستے دیکھ کر ڈرتا تو ہوگا

تو یہ سب سوچ کر ہائےمجھے یاد  کرتا تو ہوگا

عیشہ افضل

No comments:

Post a Comment