affiliate marketing Famous Urdu Poetry: Pyary bacho suno kahani by Rida

Saturday 14 May 2022

Pyary bacho suno kahani by Rida

پیارے بچو سنوکہانی

یہ کہانی میری زبا نی

خوب پڑھنا اور بڑھنا

علم کی سیڑھی تم چڑھنا

عمل بھی کرنا تم اس کے ساتھ

ہو جاو گے تم آباد

شاعر مشرق نے یہ کہا ہے

علم کی حکمت جہنوں نے پائ

جہاں میں ملی آخر ان کو بڑائ

علم سے رازو نیاز کھلے ہے

علم سے آدم کو برتری ملی ہے

آخر میں یہ بات کہوں گی

دل سے سچی صا ف کہوں گی

علم کو اپنا پیشوا بناؤں

جہاں میں معتبر ہو جاؤں

ردا

No comments:

Post a Comment